رپورٹ کے مطابق، شہر کے انتہائی ثقافتی علاقے میں دی ہیگ سینٹرل لائبریری، سٹی کانفرنس سینٹر اور دی ہیگ سنیما ہاؤس کے درمیان کے علاقے میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو راہگیروں نے خوب پذیرائی بخشی۔
اس ثقافتی تقریب میں قرآن پاک کی مقدس کتاب کو محفوظ کرنے اور متعارف کروانے کے لیے تصاویر کے ساتھ ڈچ اور انگریزی میں کلام الٰہی کی آیات کے ترجمے بھی رکھے گئے۔
اس کے علاوہ قرآن کی خوشگوار آواز بجائی گئی اور اس نمائش کے شائقین کو انفرادی طور پر قرآن کی نوعیت اور پیغامات سے متعلق وضاحتیں پیش کی گئیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ